Siasat.Pk's Avatar

Siasat.Pk

@siasatpkn

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

979
Followers
25
Following
229
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Siasat.Pk @siasatpkn

مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی

24.11.2024 11:21 👍 22 🔁 6 💬 1 📌 2
Video thumbnail

شری بی بی علی امین گنڈاپور دریائے کابل کراس کرتے ہوئے

24.11.2024 11:19 👍 16 🔁 1 💬 0 📌 1
Video thumbnail

یہ مناظر پشاور یا ہزارہ کے قافلوں کے نہیں بلکہ پنجاب نکل آیا ہے
سی پیک کے مناظر

24.11.2024 11:17 👍 14 🔁 7 💬 0 📌 0
Video thumbnail

ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے
ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ

24.11.2024 11:15 👍 16 🔁 6 💬 0 📌 0
Video thumbnail

عوام کی طاقت نے کنٹینرز کو ریت کا ٹیلہ بنا دیا
اسلام آباد کی جانب قافلوں کا سفر جاری یے۔۔

24.11.2024 11:09 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 1
Video thumbnail

عمران خان کے شہر میانوالی سے روانہ ہونے والا قافلہ عظیم الشان اور تاریخی ہے
بیرسٹر عمیر نیازی نے اپنا 10000 بندے کا ہدف پورا کرلیا ہے

24.11.2024 11:08 👍 15 🔁 8 💬 0 📌 0

فیصل آباد سے ابتک 75 افراد گرفتار

24.11.2024 11:06 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0
Video thumbnail

سیالکوٹ سے موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ نکل پڑا

24.11.2024 11:06 👍 10 🔁 4 💬 0 📌 0

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکن اور پولیس آمنے سامنے، شدید شیلنگ شروع

24.11.2024 11:00 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0

جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
حماد اظہر

24.11.2024 10:56 👍 11 🔁 5 💬 1 📌 0

بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں

23.11.2024 21:55 👍 10 🔁 4 💬 3 📌 0
Post image

دنیا میں ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے

23.11.2024 21:54 👍 12 🔁 3 💬 1 📌 0

عمران خان کا دورِاقتدار یوں تو ساڑھے تین سال تھا مگرحالات ایسے ہیں کہ راج آج بھی اُسی کا ہے۔
اینٹی عمران فورسز اس کا اقتدار جانے کے بعد تین سال میں ہر گُزرتے دن کمزور ہوئی ہیں
ممتاز بھٹی کا اعتراف

23.11.2024 21:52 👍 9 🔁 0 💬 0 📌 1
Post image

ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے

23.11.2024 21:49 👍 11 🔁 4 💬 1 📌 0

فوج حکومت سےضرورت سے زیادہ ردعمل کا تقاضا کر رہی ہے کیونکہ فوج کو ملک کےدفاع سے زیادہ اپنے عوامی امیج کی پرواہ ہے۔ ورنہ حکومت کو احتجاجی مظاہرین کو آنے دینا چاہیے کہ آؤ کر لو جو کر سکتے ہو۔ کنٹینر لگانےکی ضرورت نہیں
یہ پی ٹی آئی اور حکومت کی نہیں، پی ٹی آئی اور فوج کی لڑائی ہے
رفیع

23.11.2024 21:48 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0

پاکستان میں چلنے والی تحریکوں کو کامیابی تب ہی ملی جب اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی حاصل رہی چاہے نواز شریف کی قیادت میں ججز بحالی کے لئے لانگ مارچ ہو یا عمران خان کا 2014 کا دھرنا۔
پہلی مرتبہ ایک تحریک کھلم کھلا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف چل رہی ہے، کامیابی ملتی ہے یا نہیں یہ وقت بتائے گا۔
شاہد اسلم

23.11.2024 21:47 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

"عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں،" علی امین گنڈا پور

23.11.2024 10:44 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0
Video thumbnail

وزیر اعلیٰ کی وارننگ
تشدد، شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو ذمہ دار وفاقی حکومت ہو گی۔ حساب دینا ہوگا۔ علی امین گنڈاپور

23.11.2024 10:43 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

پی ٹی آئی نے تو 24 نومبر کو صرف اسلام آباد بند کرنا تھا - نااہل عسکری اور سیاسی قیادت نے خوف کے مارے پورا ملک ہی بند کر دیا۔ کامیابی کس کی ہوئی؟ سرور باری

23.11.2024 09:34 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0

‏ایسا نہیں ہو سکتا کہ پورے پاکستان میں ایک وقت میں ملک بھر کی موٹر وے کی ہی مرمت شروع کر دی جائے، یہ صرف تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر بند کی جا رہی ہے، منصور علی خان

22.11.2024 21:39 👍 11 🔁 1 💬 1 📌 0
Post image

بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ شوکت بسرا

22.11.2024 20:33 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

اب مریم نواز سے نہیں ملوں گا، مریم نواز بادشاہ بن گئی ہیں، نہ ہی کبھی فون کیا اور نہ ہی میرٹ کے حوالے مشاورت کرتی ہیں، اگر پیپلز پارٹی مائنس ہو جائے تو ن لیگ کی وزراتِ عظمیٰ قائم نہیں رہے گی، پنجاب میں معاملات میرٹ پر نہیں چل رہے۔ سلیم حیدر خان

22.11.2024 20:33 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں
24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
پُرامن رہیں۔
گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔ حماد اظہر

22.11.2024 20:32 👍 10 🔁 4 💬 1 📌 0
Post image

ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ:
بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔ عمران ریاض خان

22.11.2024 20:32 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0
Post image

ایک عزیز کا لاہور میں انتقال ہو گیا ہے، ایمبولینس میں میت ہے، پچھلے 4 گھنٹوں سے گھر لے جانے کا راستہ نہیں مل رہا، نماز جنازہ ٹائم رات 12 بجے ہے۔ راستہ کھلوا دیں، میت کے لیے براہِ کرم۔ ایمبولینس میت کو لے کر گھوم رہی ہے۔ کم از کم مردہ کو سکون سے دفنانے تو دے دو، ظالمو

22.11.2024 20:16 👍 7 🔁 3 💬 2 📌 0
Post image

اچھے مشیرو، لاہور جانے والی ٹریفک کیوں بند کر دی ہے؟ ندیم افضل چن

22.11.2024 20:14 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

جنہوں نے احتجاج میں شامل نہیں ہونا تھا، حکومت نے سکولز، کالجز، سڑکیں، اڈے، ہوٹل، ہاسٹل، پورا پاکستان بند کر کے ان کو بھی موقع فراہم کر دیا کہ وہ بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔ عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں۔ قمر میکن

22.11.2024 20:14 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 1
Video thumbnail

کرم میں صورتحال کنٹرول سے باہر
سرکاری املاک اور چیک پوسٹیں جلائی جا رہی ہیں

22.11.2024 18:54 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد راولپنڈی کے طلبہ رل گئے
پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے
طلبہ کے لیے اب رہائش کا کوئی انتظام نہیں ہے

22.11.2024 18:51 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

اگر اسٹیبلشمنٹ حکومت سے ہاتھ اٹھا لے تو پی ٹی آئی کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے حکومت گر جائے گی۔ ڈاکٹر سید آصف کرمانی

22.11.2024 18:48 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 1