نشیلی آنکھیں ,دھیما لہجہ اور حُسن تو قیامت ....!
فنا ہو جائیں گے واللٰہ ہم تجھے دیکھتے دیکھتے۔ ..!
نشیلی آنکھیں ,دھیما لہجہ اور حُسن تو قیامت ....!
فنا ہو جائیں گے واللٰہ ہم تجھے دیکھتے دیکھتے۔ ..!
تیری آنکھوں کی سہولت ھو میّسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو ٫ کہاں دیکھے گا
روبرو حُسن ھو جب حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کے خَساروں کو کہاں دیکھے گا
We could go on about how we welcome publishers, we don't demote links, we encourage independent developers to build apps and extensions on top of Bluesky's network.... but instead, we'll show you.
All thanks to the incredible community here! 🦋
𝙂𝙤𝙧𝙜𝙚𝙤𝙪𝙨❣️
صحافی مطیع اللہ جان کو ’سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد جو سب کو "معلوم" ھیں کی جانب سے اغوا‘ کیے جانے کے خلاف درخواست دائر۔ ’اغوا کار ہم دونوں سے یہی پوچھتے رہے کہ چائے تو نہیں پینی؟ سردی تو نہیں لگ رہی؟ واش روم تو نہیں جانا؟‘
Hot🔥
ھم نے ہر غم سے نِکھاری ھیں تمہاری یادیں
ھم کوئی تم تھے ،کہ وابستۂ غم ہو جاتے
اسلام آباد میں فوج اور رینجرز نے وزیرداخلہ اور عاصم منیر کے حکم سے اپنی عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی جیسے اسرائیل فلسطین پر حملے کرتا ھے وہی مناظر پاکستان میں دیکھنے کو ملے فوجی Snipers نے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی چھت سے عوام پر سیدھی فائرنگ کی اور تقریبا 200+ نہتے شہروں کو شہید اور زخمی کیا گیا
نچا رہا ھے مجھے انگلیوں پہ عشق ترا
تمام عمر اسی رقص بےمثال میں رکھ
زخمی دل
Stopping such a frenzy seems not only difficult but also impossible.
Therefore, the Jahli government's mischief will not last.
السَّـــــــــلاَم عَلَيــْـــــكُم وَرَحْمَـــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه
﷽🌹__ماشاءاللہ __🌹﷽
﷽🌹__ماشاءاللہ __🌹﷽
﷽🌹__ماشاءاللہ __🌹﷽
﷽🌹__ماشاءاللہ __🌹﷽
@Rashid1000