سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
یہ پہلے دن سے پارٹی اور عمران دونوں کو دفنانے میں لگا ہواہے لیکن آپ لوگ بونگی باز کو بہت پسند کرتے ہو اب کے پی والوں کو چاھیئے کہ اس کے خلاف عدم اعتماد لاکر کسی سنجیدہ کو اس سیٹ بٹھائیں تاکہ کم ازکم اپنے صوبےکے گڈ گورننس پر توجہ دے صرف بونگیاں نہ ماریں۔
گنڈا پورنے کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ نکلنے کی ھٹرک مکمل کرلی۔ کیاآج کے بعد کوئی اسکی تقریر سننے کیلئے تیار ہوگا۔؟
ویسے فرار ہونے اور بھاگنے میں ظالم نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔😂😂😂😂
باب الاسلام کانفرنس سکھر
کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر
#JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔
جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔
اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔
بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
بشری بی بی پنکی پیرنی نے انصافیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرا ماضی گواہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ اور محسن نقوی نے وزارت داخلہ کے عہدے اور منصب کو بے وقعت کردیا ہے وگرنہ کسی دور میں ان دونوں عہدوں کا بڑا رعب ، دبدبہ اور وقار ہوتا تھا ۔
استاد نے سرائیکی بچے کی روٹی کھا کر کہا ۔
گھر بتاؤ گے تو نہیں
بچے نے بڑی معصومیت سے جواب دیا ۔
نا استاد سئں میں اماں کوں آکھساں روٹی کتا کھا گۓ پر توہاڈا نام نا گھنساں
-------
حکومت ہر قربانی دیکر فوج کی ضروریات پوری کریگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔
کہ
حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
پولی کلینک میں پی ٹی آئی مظاہرین کے چار فراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے جبکہ 31 افراد زخمی ہوئے ہیں
حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
یہ جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی۔ بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں۔
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
سردار لطیف کھوسہ
یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے
نوجوانوں کو خراب کرنے کا سب سے یقینی طریقہ یہ ہے کہ انھیں ان لوگوں کی عزت کرنا سکھادی جائے جو ان کی طرح سوچتے ہیں بجائے ان کے جو مختلف سوچ رکھتے ہیں۔
— فریڈرک نطشے
اچھّااگرکسی نے اخلاقیات وغیرہ سیکھنی ہیں تواِس وقت انصافی سوشل میڈیا پربہت اچھا درس دے رہے ہیں
انکو چاھیئے کہ گنڈاپوری نسوار کی دکان بدل دے ورنہ اس دکان کی نسوار انکو کسی کام کے لائق نہیں چھوڑے گی۔😂😂😂😂
پختون دانشوروں ،پختون صحافیوں, پختون سیاسیردانوں اور پختون سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیےسب سے اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ وہ پختونوں کو سمجھائیں کہ آپ نے اور کتنا استعمال ہونا ہےان بے شعور لوگوں کے دماغ کے تالے کھولیں ان جاہلوں کو بتائیں کہ تم لوگ اپنا اور اپنی قوم کا کس قدر نقصان کر چکے ہو
کل سرزمین سکھر پر ایک عظیم الشان فقید المثال اجتماع سندھ باب الاسلام کانفرنس جسمیں سائیں عبدالقیوم ھالیجوی رحمہ اللہ اور شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
@juisindhofficial.bsky.social follow
@juidistricmardan.bsky.social
الحمدللہ ھماری قیادت نے ہر موقع پر ایسے فیصلے کئے کہ نہ وہ خود کھبی پچھتائے اور نہ کھبی کارکن رسوا ہوئے اور نہ کارکنوں کو امتحان اور آزمائشوں میں مبتلا کیا بلکہ اپنی حکمت بصیرت اور دانشمندی سے ھمیشہ مخالف کو چاروں شانے چت کیا
@juidistricmardan.bsky.social
الحمدللہ ھماری قیادت نے ہر موقع پر ایسے فیصلے کئے کہ نہ وہ خود کھبی پچھتائے اور نہ کھبی کارکن رسوا ہوئے اور نہ کارکنوں کو امتحان اور آزمائشوں میں مبتلا کیا بلکہ اپنی حکمت بصیرت اور دانشمندی سے ھمیشہ مخالف کو چاروں شانے چت کیا
يآ رَبّ ؛ سَعآده دآئِمة ، تسكَن قلوُبنآ
مساء الُخـيَر ♫ 🌸💜'
🍉❤️🖤🤍💚