Dawn News's Avatar

Dawn News

@dawnnews.tv

Your window to latest news, analysis and features from Pakistan, South Asia and the World

576
Followers
2
Following
104
Posts
18.11.2024
Joined
Posts Following

Latest posts by Dawn News @dawnnews.tv

Post image

انہوں نے کہا کہ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 38 روپے کمی کی گئی ہے، اس عرصے میں شرح سود نصف ہوچکی ہے۔
'بند پاور پلانٹ بیچنے سے 9 ارب ملیں گے، جب کہ ان کی حفاظت پر سالانہ 7 ارب خرچ ہورہے تھے، آج وہ وقت آگیا ہے کہ ہم ایسے تمام بوجھوں کو دریا برد کردیں'

www.dawnnews.tv/news/1256317/

03.04.2025 12:21 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

انہوں نے کہا کہ ماضی کے لیے ہم سب ذمہ دار ہیں، لیکن جو ہوگیا، وہ ہوگیا، اب آگے مشکلات ضرور ہیں لیکن محنت کے ذریعے ایک سال میں جو نعمتیں اللہ نے عطا کیں، اب ہمیں تیزی سے دوڑنا ہوگا۔
www.dawnnews.tv/news/1256317/

03.04.2025 12:20 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

ڈرامے میں کام کے دوران چہ مگوئیاں ہونے لگی تھیں کہ ممکنہ طور پر دونوں کے تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔
www.dawnnews.tv/news/1256324/

03.04.2025 12:20 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

کیا آپ نے بھی یہ ویڈیو دیکھی ہے؟
www.dawnnews.tv/news/1247812/

04.12.2024 14:43 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

اداکارہ رمشا خان کا کہنا تھا ہمیں اپنے اخراجات چلانے ہوتے ہیں، تاخیر سے ادائیگی پر میں شوٹنگ سیٹ پر جانے سے ہی انکار کر دیتی ہیں اور پروڈیوسرز کو بول دیتی ہیں کہ پہلے انہیں معاوضہ دیا جائے۔
www.dawnnews.tv/news/1247808/

04.12.2024 14:37 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

طے شدہ ڈرافٹ پر دستخط نہ کرنے پر یہ فضل الرحمٰن نے کہا تھا یہ چیزیں ان کے لیے وبال بن سکتی ہیں۔
www.dawnnews.tv/news/1247815/

04.12.2024 14:20 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

آئی ویریفائی پاکستان مطیع اللہ جان کی فیک وائرل ویڈیو کا اصل کلپ سامنے لے آیا
www.dawnnews.tv/news/1247820/

04.12.2024 13:22 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
Post image

قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں

ان کی جگہ صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عرفات منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
www.dawnnews.tv/news/1247813/

04.12.2024 12:53 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

'آپ کی تعلیم آپ کے ماں باپ سے زیادہ اب مریم نواز کی ذمے داری ہے'

مریم نواز نے اعلان کیا کہ پنجاب کے کسی بھی طالبعلم کو دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو اس کا خرچہ حکومت پنجاب اٹھائے گی۔

04.12.2024 12:28 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

بھارت کا فیصلہ
www.dawnnews.tv/news/1247809/

04.12.2024 11:51 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

'اس اکاؤنٹ کو وقتی طور پر نظر انداز کریں ورنہ نقصان اس سے زیادہ ہو گا'
ان کا کہنا تھا سب مل کر بانی پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے اُس کی واپسی نہ ہو، گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جان بوجھ کر ایک گھٹیا ٹوئیٹ آگ لگانے کے لیے کی گئی، یہ عمران خان نے نہیں بلکہ باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھی

03.12.2024 18:55 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اس خاتون نے اتنا بڑا فراڈ کیسے کیا؟
www.dawnnews.tv/news/1247743/

03.12.2024 18:47 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

اداکارہ کی بہن کو گرفتار کر لیا گیا
www.dawnnews.tv/news/1247737/

03.12.2024 18:39 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ان کا کہنا تھا کہ فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکورٹی کے خطرات ہیں،آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر لگانے سے حکومت کو 49 ڈالرز کی سرمایہ کاری آتی ہے، آئی ٹی انڈسٹری 30 فیصد کے حساب سے گروتھ کر رہی ہے، آئی ٹی انڈسٹری کی برآمدات 3.2 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں،
www.dawnnews.tv/news/1247756/

03.12.2024 18:29 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

عمران خان نے جیل میں اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟
www.dawnnews.tv/news/1247763/

03.12.2024 18:11 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

فائنل کال کے بعد عمران خان کے پاس نیا کارڈ کونسا؟

www.dawnnews.tv/news/1247739/

03.12.2024 16:01 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
Post image

انہوں نے کہا کہ اگر انہیں طلاق دینی ہوتی یا پھر اہلیہ کو خلع لینی ہوتی تو کبھی کی لے چکی ہوتیں، اب ان کے بچے جوان ہوچکے، اس عمر میں اس طرح کی شوخیاں اور ششکے اچھے نہیں لگتے۔
www.dawnnews.tv/news/1247741/

03.12.2024 14:07 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

سفیان مقیم کا حیران کن ریکارڈ
پاکستان نے ہدف 5.3 اوورز میں ہی حاصل کر لیا
www.dawnnews.tv/news/1247732/
#ZIMvPAK #PAKvZIM #SaimAyub #SufiyanMuqeem

03.12.2024 13:42 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

مہنگائی 2018 کی سطح پر آگئی

پاکستان کا تجارتی خسارہ بھی 19 فیصد کم ہو کر ایک ارب 59 کروڑ ڈالر ہوگیا
www.dawnnews.tv/news/1247731/

03.12.2024 13:05 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

جنوری 2023 سے اب تک حکومت گھریلو صارفین کے لیے 3 بار گیس مہنگی کر چکی ہے جبکہ گیس صارفین پر 2 سال میں 953 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ہے۔
www.dawnnews.tv/news/1247733/

03.12.2024 12:37 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

سینکڑوں کارکنون کی اموات کے بجائے آج جیل میں عمران خان کو تعداد کتنی بتائی گئی؟

زخمیوں کیلئے بھی معاوضے کا اعلان
www.dawnnews.tv/news/1247674/

02.12.2024 18:49 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

رائٹرز کی طرف سے دیکھی گئی ایک دستاویز سے پتا چلتا ہے کہ پلانٹ نومبر میں صرف 41.82 فیصد صلاحیت پر چل رہا تھا، جو رواں برس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ یکم نومبر سے ایک یونٹ بند ہے۔
www.dawnnews.tv/news/1247666/

02.12.2024 16:57 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

منیب بٹ کے مطابق چند منٹ میں اتنی زیادہ کالز آنے کے بعد جب بندہ گھر پہنچتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ کچھ نہیں ہوا تھا، بس گھر بلانا تھا۔
www.dawnnews.tv/news/1247654/

02.12.2024 15:27 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

'مظاہرین سے برازیل کے آنسو گیس شیل ملے جو پاکستان میں موجود ہی نہیں'

ان کا کہنا تھا کہ ایک ہزار 150 ملزمان کا ڈیٹا چیک کیا گیا جن میں سے 89 ملزمان ایسے ہیں جن کا پاکستان میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں، احتجاج میں تقریباً 2 ہزار سے زیادہ تربیت یافتہ بندے عسکری ونگ سے ہیں جو پولیس پر حملے کرتے ہیں

02.12.2024 15:10 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 1
Post image

شزا فاطمہ کے مطابق لوگوں کو تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے اور موصول کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے تاہم یہ مسئلہ بھی جلد حل کر دیا جائے گا۔
www.dawnnews.tv/news/1247663/

02.12.2024 15:02 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 1
Post image

پاکستان میں ہونے والے کرکٹ کونسل کے اجلاس میں 7 ممالک نے شرکت کی جب کہ بھارت ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے اجلاس میں آن لائن شرکت کی
www.dawnnews.tv/news/1247655/

02.12.2024 14:38 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0
Post image

کچھ والدین سرکاری طور پر گنتی سے پہلے لاشیں اپنے ساتھ لے گئے۔
www.dawnnews.tv/news/1247659/

02.12.2024 14:30 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی وہ واحد ٹول ہے جس سے غریب آدمی کی زندگی میں مزید مشکل یا آسودگی لے کر آتا ہے، اس سے عام آدمی کا بوجھ کم ہوگا
www.dawnnews.tv/news/1247661/

02.12.2024 14:18 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Post image

1980 اور 90 کی دہائی میں اسکواش پر پاکستان کی حکمرانی کے ایک اہم کردار اسکواش لیجنڈ کھلائی جان شیر خان نے ریکارڈ 8 مرتبہ ورلڈ اوپن اور 6 مرتبہ برٹش اوپن ٹائٹل اپنے نام کیے۔

ہال آف فیم کو رواں سال اسکواش کے سب سے بااثر کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔

02.12.2024 14:09 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Post image

شہدا اور متاثری کو معاوضوں کے لیے 380 ملین روپے جاری، بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات سپلائی کرنے کی ہدایت

کرم شاہراہ کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف مقامات پر 65 چوکیاں قائم کی جائیں گی،

www.dawnnews.tv/news/1247644/

02.12.2024 13:11 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0