وزارت داخلہ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج میں سخت گیر 1500 شرپسند براہ راست مفرور اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے اور مراد سعید خود بھی احتجاج میں موجود تھا، حیرت ہے کہ پھر اس اشتہاری کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے افغانی غنڈوں نے پنجاب پولیس کی قیدیوں والی وین چھین لی۔۔
انکے۔چہرے بلکل کلیئر نظر ا رہے یے میرے خیال سے ریاست کو انکو پکڑنے میی وقت نہیی لگانا چاہیئے اور ڈی چوک میی ہی انکو نشان عبرت بنائے
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ
ناممکن کیڑا نہیں مر سکدا
پاکستان کے عدالتی نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
عورت کی حلال سیاست
فائنل کال کو کامیاب بنانے کے لئے بندے لاؤ ورنہ گھر جاؤ۔
بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی
علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔
لی امین گنڈا پور کی کارکردگی کیا ؟
پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی جواب دینے کی بجائے
آئیں بائیں۔ شائیں